عبادت گذار، مالدار اور سچا مسلم ومومن



 عبادت گذار، مالدار اور سچا مسلم ومومن

🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي طَارِقٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏    مَنْ يَأْخُذُ عَنِّي هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ فَيَعْمَلُ بِهِنَّ أَوْ يُعَلِّمُ مَنْ يَعْمَلُ بِهِنَّ ؟    فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ فَقُلْتُ:‏‏‏‏ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذَ بِيَدِي فَعَدَّ خَمْسًا، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏
1⃣اتَّقِ الْمَحَارِمَ تَكُنْ أَعْبَدَ النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏
2⃣وَارْضَ بِمَا قَسَمَ اللَّهُ لَكَ تَكُنْ أَغْنَى النَّاسِ،
3⃣وَأَحْسِنْ إِلَى جَارِكَ تَكُنْ مُؤْمِنًا،
4⃣وَأَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ تَكُنْ مُسْلِمًا،
5⃣وَلَا تُكْثِرِ الضَّحِكَ فَإِنَّ كَثْرَةَ الضَّحِكِ تُمِيتُ الْقَلْبَ.

ترجمہ : حضور سرور کائنات ﷺ نے فرمایا، ”کون ایسا شخص ہے جو مجھ سے ان کلمات کو سن کر ان پر عمل کرے یا ایسے شخص کو سکھلائے جو ان پر عمل کرے“، حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میں ایسا کروں گا، تو رسول اللہ ﷺ نے ان پانچ باتوں کو گن کر بتلایا: 
1⃣”تم حرام چیزوں سے بچو، سب لوگوں سے زیادہ عابد ہو جاؤ گے اور 
2⃣اللہ تعالیٰ کی تقسیم شدہ رزق پر راضی رہو، سب لوگوں سے زیادہ بے نیاز رہو گے، اور 
3⃣اپنے پڑوسی کے ساتھ احسان کرو پکے سچے مومن رہو گے۔ اور 
4⃣دوسروں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو سچے مسلمان ہو جاؤ گے اور 
5⃣زیادہ نہ ہنسو اس لیے کہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے“۔

The Messenger of Allah ﷺ said: Who will take these statements from me, so that he may act upon them, or teach one who will act upon them? So Abu Hurairah said: I said: 'I shall O Messenger of Allah!' So he ﷺ took my hand and enumerated five (things), he said:
1⃣Be on guard against the unlawful and you shall be the most worshiping among the people,
2⃣be satisfied with what Allah has alloted for you and you shall be the richest of the people,
3⃣be kind to your neighbor and you shall be a believer, 
4⃣love for the people what you love for yourself and you shall be a Muslim.
5⃣And do not laugh too much, for indeed increased laughter kills the heart.

📚 جامع الترمذي ؛ كتاب الزهد : رقم الحديث ۲۳۰۵

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے