About us

 About us


نا چیز محمد محسن احسانی مصباحی آپ کا اپنی خوب صورت بلاگ پیج پر خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ نے اس پیج کو مفید پایا ہوگا ـ

اس ویب پیج کو بنانے کا مقصد ذاتی اور دوسری اچھی تحریری اور تصنیف وتالیف کی سرگرمیوں سے آپ کو باخبر رکھنا اور ڈیجیٹل میڈیا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اور غیروں تک صدائے حق پہنچانا ہے ـ

اللہ تعالی ہمیں اس مقصد میں کامیاب فرمائے 


آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم



از: محمد محسن احسانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے